جدید تحقیق کے مطابق پانچ سال کی عمر سے پہلے انگریزی کے ساتھ دیگر زبانوں کو سیکھنے والے بچوں کی کارکردگی دیگر مضامین میں بھی ان بچوں سے بہتر ہوتی ہے جو صرف انگریزی بولتے ہیں۔ سڈنی اردو اسکول کے جشنِ اردو میں بچوں نے نہ صرف اپنی لسانی مہارت کا مظاہرہ کیا بلکہ اس بات کا عملی ثبوت بھی دیا کہ دیگر زبان سیکھنے والے بچے نصابی سرگرمیوں میں بھی نمایاں کارکردگی دکھا رہے ہیں، جشن اردو کے رنگا رنگ میلے میں فوڈ اور دیگر اسٹالز کے ساتھ مشاعرے اور قوالی کا بھی اہتمام رہا۔
____________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
شئیر





