
سڈنی ٹاؤن ہال پر احتجاجی مظاہرہ،آخر عمران خان کے حامی آسٹریلیا سے کیا چاہتے ہیں؟

اتوار ۱۳ اگست کو سڈنی ٹاؤن ہال پر پی ٹی آئی نیو ساؤتھ ویلز نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ آسٹریلیا جیسے امریکی حلیف ممالک عمران خان کے معاملے پر حکومتِ پاکستان پر کیا کوئی دباؤ ڈالیں گے؟ سنئے ریلی میں موجود شرکا کے تاثرات۔

شئیر