Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

پنجند ڈاٹ کام پر دس ہزار کتابیں آن لائن

punjnund web portal

پنجند ڈاٹ کام سال 20014 میں قائم کی گئی - یہ ویب سائیٹ مکمل طورپر یونی کوڈ میں بنا‏‏ئی گی ہے۔بنیادی طور پریہ اردو زبان کی ویب سائیٹ ہے لیکن اس میں دوسری علاقا‏ئی زبانوں پنجابی پشتوسندھی اوربلوچی کے ساتھ ساتھ عربی، فارسی اور انگریزی زبانوں کی 10،000 سے زیادہ کتب اور مضامین بھی موجود ہیں۔ یونی کوڈ میں بنانے کے باعث پنجند ڈاٹ کام میں موجود کسی بھی زبان کی کتابوں اور مضامین میں الفاظ کو تلاش کیا جاسکتا ہے۔ بہت جلد پنجند ڈاٹ کام گرمکھی اور ہندی میں بھی دستیاب ہوگی۔ فرہنگ آصفیہ سمیت 6 مختلف لغات بھی پنجند میں دستیاب ہیں

تاریخِ اشاعت بجے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

پنجند ڈاٹ کام سال 20014 میں قائم کی گئی - یہ ویب سائیٹ مکمل طورپر یونی کوڈ میں بنا‏‏ئی گی ہے۔بنیادی طور پریہ اردو زبان کی ویب سائیٹ ہے لیکن اس میں دوسری علاقا‏ئی زبانوں پنجابی پشتوسندھی اوربلوچی کے ساتھ ساتھ عربی، فارسی اور انگریزی زبانوں کی 10،000 سے زیادہ کتب اور مضامین بھی موجود ہیں۔ یونی کوڈ میں بنانے کے باعث پنجند ڈاٹ کام میں موجود کسی بھی زبان کی کتابوں اور مضامین میں الفاظ کو تلاش کیا جاسکتا ہے۔ بہت جلد پنجند ڈاٹ کام گرمکھی اور ہندی میں بھی دستیاب ہوگی۔ فرہنگ آصفیہ سمیت 6 مختلف لغات بھی پنجند میں دستیاب ہیں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now