میڈل آف دی آرڈر آف آسٹریلیا - یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں

Source: Supplied
قاضی اشفاق احمد 1971 میں آسٹریلیا منتقل ہوئے- آپ متعدد تنظیموں کے رکن اور بانی ہیں- کمیونٹی کے لیے گراں قدر خدمات پر رواں برس حکومتِ آسٹریلیا نے آپ کو میڈل آف آرڈر آف آسٹریلیا سے نوازا ہے- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر