عید الاضحی پر پاکستانی کمیونیٹی کی تیاریاں اور تقریبات

Eid al-Adha celebrations

Pakistani family's get-together at an Eid al-Adha family dinner. Source: Nadeem Sheikh

عید کے رنگ اپنوں کے سنگ، لیکن یہ کہاوت شاید آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں پر لاگو نہیں ہوتی کیونکہ ہم سنت ابراہیمی کو اپنوں سے دور رہ کر بھی احسن انداز میں پوری عقیدت کے ساتھ نبھاتے ہیں اور اسکی خوشیاں بھی اپنے اپنے طریقے سے مناتے ہیں۔ آئیے اس پوڈ کاسٹ میں آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں آباد پاکستانیوں سے انکی عید کی مصروفیات کے بارے میں سنتے ہیں۔



 

 

پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand