موسم گرما آچکا ہے اور دھوپ سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے بھی پانی میں اضافی احتیاط کی ضرورت ہے۔ میلبورن کی رہائیشی والدہ نے 10 ماہ قبل اپنے بیٹے کو ڈوبنے کے باعث کھو دیا تھا ۔ اب وہ ان لوگوں میں شامل ہیں جو ہر ایک سے محفوظ تیراکی اور اس کے حفاظتی پیغام پر دھیان دینے کی التجا کر رہی ہیں، نئے اعداد و شمار میں پانی کے حادثات میں ہجرت کرکے آنے والے افراد کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہے۔
___________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
شئیر





