بڑھتے کرائے اور خراب گھر:آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کے لئے رہائش کا حصول مشکل ہو رہا ہے

Source: Supplied
نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پناہ گزینوں اور پناہ کے متلاشی کی حیثیت سے متعلق غیر یقینی کی صورتحال رہائش تک رسائی کے معاملے میں اضافی رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے۔ بہت سے آسٹریلوی اس وقت کرائے کی مارکیٹٹ میں آنے والے تناؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ لیکن پناہ گزینوں کے لئے رہائش کا حصول مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
شئیر