آسٹریلیا میں ہنر مند کارکنوں کی شدید قلت ہے لیکن بہت سے ایسے پناہ گزین جو ملازمت کے اہل ہیں ملازمتیں تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ایک نئے پروجیکٹ کا مقصد اس صورتحال کو تبدیل کرنا ہے، خاص طور پر محدود مقامی تجربے کی کمی کو تربیت کے ذریعے پورا کر کےایک پناہ گزیں کی اچھے ملازم بننے کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔۔
_____________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
§ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
§ اردو پرگرام سننے کے اور طریقے
§ “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
§ پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
شئیر





