RMIT کے محققین نے پانی سے خطرناک مائیکرو پلاسٹکس کو ہٹانے کا جدید طریقہ تلاش کر لیا

Researchers at RMIT University have found an innovative way to rapidly remove hazardous microplastics from water using magnets. Source: Supplied / Muhammad Haris
محققین نے لیبارٹری میں ان کا کامیابی سے تجربہ کیا ہے، اور وہ آبی گزرگاہوں سے مائیکرو پلاسٹک کو ہٹانے کے لیے اور اس کو مزید فروغ دینے کے لیے صنعت کے ساتھ کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تحقیق کے نتائج کیمیکل انجینئرنگ جرنل میں شائع ہوئے ہیں۔ سنیے تحقیقی ٹیم کے ممبر محمد حارث کی گفتگو اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر