خاندانی تشدد کے خلاف نیو ساوتھ ویلز اتھارٹیز سرگرم، 600 کے قریب گرفتاریاں

Source: AAP / AAP Image/Jan-Philipp Strobel/PA
ملک بھر میں رواں سال اب تک مبینہ گھریلو تشدد کے باعث 32 خواتین کی ہلاکت سامنے آئی ہے ، اس گھمبیر مسئلے سے نمٹنے کے لئے نیو ساوتھ ویلزپولیس نے چار روزہ آپریشن امروک میں 592 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
شئیر