سلام فیسٹیول ۲۰۲۰۔ میلبورن میں اسلامی ثقافت کا رنگا رنگ میلہ

Source: Supplied
سلام فیسٹیویل میں اس سال رنگا رنگ تقریبات کا میلہ سج رہا ہے جس میں دنیا بھر کے علاوہ پاکستان سے بھی فنکار شریک ہورہے ہیں۔ اس بار فیسٹیویل میں عابدہ پروین، کے ساتھ ساتھ، صوفی گلوگارہ بہنوں کا ہر سکھیاں گروپ، فریال گوہر کی زبانی طلسم ہوش ربا جیسے پروگرام شامل ہیں۔ ۔ سلام فیسٹ کی ٹیم ممبران عائیشہ بخش ، زرمین اور انوشےاس سال کے فسٹیویل کی مزید تفصیلات بتا رہی ہیں۔
شئیر



