اسٹینڈ اَپ کامیڈین، مصنف اور براڈ کاسٹر سمیع شاہ کے لئے خطرناک حد تک سچ بولنے کے باعث تنازعات میں گھِرنا نئی بات نہیں ۔اے بی سی کے سابقہ میزبان اس بار نہ صرف ایڈیلیڈ میں ہونے والے اوز۔ایشیا فیسٹیول کی کامیڈی نائیٹ کی میزبانی کر رہے ہیں بلکہ جملوں کی کاٹ اور بے باک تبصروں سے مسلح ہو کر آرہے ہیں۔ سنئے سمیع شاہ کی دلچسپ باتیں خود ان کی زبانی۔

OzAsia فیسٹیول کا انوکھی تحریریں لکھنے والے مصنفین اور دانشوروں کا مقبول شو In Other Words ایڈیلیڈ فیسٹیول سینٹر میں جمعہ 3 نومبر سے اتوار 5 نومبر تک منعقد ہو رہا ہے۔
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
§ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
§ اردو پرگرام سننے کے اور طریقے
§ “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
§ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
§ پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:





