ایس بی ایس اردو خبریں 22 مئی 2020

A car is removed from Hijab House after it crashed through the front window Source: AAP
سڈنی میں ایک اسلامی کپڑوں کی دکان کے گاڑی حادثے میں ملوث ڈرائیور کو پولیس نے آج صبح چھوڑ کر دوبارہ حراست میں لےلیا۔ ،آسٹریلیا میں اسّی سالہ خاتون کے مرنے کے بعد کروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد 101 ہوگئی وکٹوریہ میں اسکول کے آخری سال کے طلبا کے امتحانات نومبر میں ہوں گے جن کے نتائج سال کے آخر تک آئیں گے۔ سنیئے آسٹریلیا کی اہم ترین خبریں ایس بی ایس اردو پر۔
شئیر



