اردو خبریں اٹھائیس نومبر ۲۰۱۹

Fallen trees during Sydney storm.

Source: SBS

سڈنی کے چوبیس ہزار سے زائد رہائشی بجلی سے محروم۔ آسگِرڈ کے بیس ہزار صارفین کے گھروں میں بجلی کی بحالی ہوچکی ہے لیکن ابھی بھی شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں رہنے والے ہزاروں صارفین کے گھروں میں بجلی بحال نہ ہوسکی


بجلی فراہم کرنے والے ادارے آسگرڈ کے مطابق کئی علاقوں میں حالیہ تیز ہوائوں کے باعث درخت گرگئے جن سے بجلی کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔

سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں روزوِل، گورڈن، ایپنگ، چیٹسوڈ اور فرینچ فوریسٹ شامل ہیں۔

رہائیشوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ گرے ہوئے تاروں اور ملبے کے قریب نہ جائیں۔

تازہ ترین

  • سڈنی کے علاقے پمبل میں خاتون کی لاش فِرج سے برامد
  • سائنسدانوں کے مطابق دنیا ماحولیاتی تبدیلی میں بڑی تبدیلی کے قریب پہنچ چکی ہے
  • نیو ساؤتھ ویلز میں سو مقامات پر بُش فائر جاری، آگ بجھانے کے لئے کوششیں جاری
  • آسٹریلوی براڈ کاسٹر کلائیو جیمز اسّی سال کی عمر میں انتقال کرگئے
  • وزیرِاعظم اسکاٹ موریسن جنوری میں بھارت کے دورے کے موقع پرتین انمول نوادرات بھارت کو واپس کریں گے

اہم ترین

  • آزاد سنیٹیر جیکی لیمبی میڈی ویک قانون کے خاتمے کے لئے مشروط طور پر آمادہ
  • وزیرِ توانائی کے مبینہ فراڈ پر وزیرِاعظم کے رویے پر سوالات
  • پاکستانی بری فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت کی توسیع پر سپریم کورٹ کی سماعت
  • پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعے کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا ہے

مزید خبریں


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand