اردو خبریں ۔ دو دسمبر ۲۰۱۹

File image

Source: AAP

ملازمت سے لے کر بینک لون تک آسٹریلیا میں ہفتہ وار چار میں سے ایک فرد کے ساتھ امتیازی سلوک ہوتا ہے


نئی تحقیق کے مطابق امتیازی سلوک کا نشانہ سب سے زیادہ مزہبی اور اقلیتی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اور ابوریجینل کمیونٹی کے افراد بنتے ہیں۔

بےہیوئیر ورکس آسٹریلیا کی رپورٹ کے مطابق چھے ہزار آسٹریلینز کا سماجی ہم آہنگی سے متعلق سروے کیا گیا۔

رپورٹ کے ریسرچر نِک فوکنر کا کہنا ہے کہ کئی مسائل ہیں جن سے آسٹریلیا کو لڑنا ہے تاکہ ہر شخص خود کو ملک کا حصہ سمجھے۔

تازہ ترین

  • حکومت نے  نئی ٹاسک فورس کا اعلان کردیا جو ملکی مفادات کے  لئے کام کرے گی، نوّے ملین ڈالر مختص کردئیے
  •  متنازع میڈویڈیک قوانین پر آج سینیٹ میں بحث متوقع۔
  • نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے شول ہیون میں بُش فائر جاری، گریٹر ہنٹر اور نیو انگلینڈ میں مکمل فائر بین
  • بھارت میں ستائیس سالہ  خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے پر شدید احتجاج

اہم ترین

  • برطانوی پولیس نے لندن برج کے حملے میں ہلاک شدگان کا نام جاری کردیا۔ لندن پولیس کی تحقیقات جاری
  • آسٹریلیا میں مزہبی تفریق کا بِل تاخیر کا شکار
  • پاکستان میں حزبِ اختلاف نے نئے الیکشن کمشنر کے لئے نام پیش کردیئے
  • پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کا ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے جامع پولیسی کا اعلان
  • دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم شدید مشکلات کا شکار، فالو آن جاری

مزید خبریں


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand