عالمی ادارہ صحت کی کرونا وائرس کے عالمی سطح پر مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش، سڈنی میں وائرس سے متاثر شخص کی موت سے ملک میں ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی، دنیا بھر میں خواتین کے عالمی دن پر خصوصی تقریبات، اور آسٹریلیا نے ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں بھارت کو شکست دیدی۔
شئیر





