میں اپنے اسکالر شپ کو پبلک ہیلتھ کی بہتری کے لئے استعمال کروں گی ۔ ڈاکٹر ماریہ بلال

Dr Maria Bilal receiving John Monash Scholarships from Australian Governor General. She is proceeding to Harvard university US for further studies. Source: Supplied
ڈاکٹر ماریہ بلال نے اس سال آسٹریلیا کا معروف جان موناش اسکالر شپ حاصل کیا ہے اور اب وہ مزید تعلیم کے لئے دنیا کی معروف ھارورڈ یونیورسیٹی امریکہ جا رہی ہیں۔ میلبورن میں ہونے والی ایک پُروقار تقریب میں آسٹریلیا کے گورنر جنرل ڈیویڈ ہیرلے نے اسکالر شپ حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ سنئے ماریہ اپنے اس تعلیمی سفر کے تجربے کی روشنی میں آگے بڑھنے کی لگن رکھنے والوں کو کیا مشورہ دیتی ہیں۔
شئیر