پاکستان کی پارلیمان نے ہفتے کے آخر میں عمران خان کی معزولی کے بعد شہباز شریف کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔ عمران خان نے ووٹنگ سے قبل اپنی پارٹی کے بیشتر ارکان سمیت اپنی قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
By Tina Quinn
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends


