شاہد آفریدی اور جہانگیر خان ایس بی ایس اردو کے سامعین کے روبرو. کھیلوں کی دنیا کے دو مایہ ناز پاکستانی جہانگیر خان اورشاہد آفریدی کے ساتھ یکم جنوری 2024 کو ہونے والے دلچسپ فیس بکُ لائیو میں دونوں لینجنڈری کھلاڑیوں نے کئی ایسے واقعات شئیر کئے جو کم ہی لوگوں کو معلوم ہیں۔
معروف پاکستانی سابق اسکواش چمپئین جہانگیر خان اور سابق کرکٹر شاہد آفریدی یکم جنوری 2024 کو ایس بی ایس اردو کے فیس بکُ لائیوشریک رہے اور ان دونوں لینجنڈری کھلاڑیوں نے دلچسپ باتیں شئیر کی جن میں سے کچھ شائید آپ کے لئے بھی نئی ہوں۔
شاہد آفریدی اور جہانگیر خان نے فیس بک لائیو سیشن میں اپنے کامیاب سفر کی یادیں بانٹیں۔





فیس بکُ لائیو کی تیاریوں کے مناظر






شاہد آفریدی اور جہناگیر خان ایس بی ایس اردو کے سامعین کے روبرو





____________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے
“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
ایپیل (آئی فون)یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:





