ایک چھوٹا سا کام لوگوں کو کتنی خوشی دے سکتا ہے یہ خیال کونسل انتخاب میں حصہ لینے کا سبب ہے: شاہ نور

Shahnoor Candidate for Council Elections

Credit: Supplied by shahnoor

رواں سال آسٹریلیا کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے کونسل انتخابات میں امیدواروں کی بڑی تعداد متنوع ثقافتی پس منظر سے تعلق رکھتی ہے۔ شاہ نور کا شمار بھی ایسے ہی امیدواروں کی فہرست میں ہوتا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے کا اہم مقصد لوگوں کے بنیادی مسائل کو حل کرنا ہے ۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کمیونٹی کے چھوٹے چھوٹے مسئلے حل کرنا انہیں بڑی خوشی فراہم کرتا ہے۔



شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
ایک چھوٹا سا کام لوگوں کو کتنی خوشی دے سکتا ہے یہ خیال کونسل انتخاب میں حصہ لینے کا سبب ہے: شاہ نور | SBS Urdu