ویزے کا طویل انتظار : بین الاقوامی پی ایچ ڈی طلباء آسٹریلیاآنے کا ارادہ ترک کر رہے ہیں

Source: Supplied
سیکڑوں بیرون ملک مقیم طلباء آسٹریلیا کی مستقبل کی معیشت کے لیے اہم مضامین میں پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن ویزے کی منظوری کے لیے انہیں تین سال تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ متاثر ہونے والوں میں ایران، چین، ہندوستان اور پاکستان جیسے ممالک کے لوگ شامل ہیں۔
شئیر