نوجوان فیشن ڈیزائنر ٹیکسٹائیل میں ماحول دوست جدت متعارف کروا رہے ہیں

Assyrian Fashion Show Credit: MO
آسٹریلیا کی ستائیس بلین ڈالر کی فیشن انڈسٹری ہر سال 200-ہزار ٹن سے زیادہ ٹیکسٹائل فضلہ لینڈ فل کے لیے بھیجتی ہے۔ کچھ نوجوان ڈیزائنرز اس صورتحال کو تبدیل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں.
شئیر