موسمیاتی تبدیلی کے باعث فوری ٹھوس اقدامات کی ضرورت بڑھ گئی ہے

Climate change is a serious topic for the Pacific nations. Source: Earth.com
گذشتہ سات سال زمین پر ، گذشتہ ایک صدی کے گرم ترین سال تھے ، جبکہ سال 2021 دنیاکے25 ممالک کی تاریخ کا گرم ترین سال تھا۔ گلوبل ورامنگ اور موسمیاتی تغیرات اس جانب واضح اشارہ کر رہے ہیں کہ زمین کی حدت کم کرنے کے لئے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے اس سلسلے میں ماہرین کی کیا رائے ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر