سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سڈنی میں صوفی شام کا انعقاد

Source: Supplied
پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں جانی اور مالی امداد کے لیے مختلف طریقوں سے امداد اکھٹی کی جا رہی ہے۔ ایسے ہی ایک سڈنی کی صوفی شام کے منتظمین نے اپنے تمام منافع کو سیلاب متاثرین کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شئیر