تارکینِ وطن کے لئے خدمات موجود مگر خودکشی یا اس کے رحجانات پر خاموشی کا کلچر سب سے بڑی رکاوٹ

IMG_5096.jpg

Dr Humaira Maheen, Research Academic of Melbourne University (Title: Suicide Mortality of Australian migrants)

میلبیرن یونیورسٹی کی ریسرچر ڈاکٹر حمیرا ماہین کہتی ہیں کہ تارکینِ وطن خاندانوں میں خودکشی کے رحجان کو نظر انداز کرنے یا اس پر خاموشی اختیار کرنے کا کلچر عام ہے جو اکثر خطرناک صورتحال اختیار کرلیتا ہے۔


فیڈریشن آف ایتھنک کمیونٹیز کونسلزیا فیکا اورآسٹریلین ملٹی کلچرل ہیلتھ نیو ساؤتھ ویلز ہیلتھ کے اشتراک سے دو روزہ ہیلتھ اینڈ ویلبیئنگ کانفرنس 2023 کے شرکا ان خدمات کو بہتر بنانے کے لئے تجاویز بھی دیں۔

کثیر الثقافتی صحت کانفرنس کا مقصد تارکین وطن کے صحت کے مسائیل سے نمٹنے میں حائیل رکاوٹوں اور تجربات کو شئیر کرنا اور ان کو دور کرنے کےلئے تجاویز دینا تھا۔ سڈنی میں منعقدہ اس کانفرنس کے کچھ شرکا سے ہم نے بات چیت کی ہے جو اس پوڈ کاسٹ کا حصہ ہے۔

____________

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو 

کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے

اردو پرگرام سننے کے اور طریقے

 “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے

ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے

پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

 Spotify Podcast

Apple Podcasts

Google Podcast

Stitcher Podcast


شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now