پہلا مینوسکرپٹ ٹھکرا دیا گیا تھا: پاکستان کے پہلے تصوراتی ناول نگار

Source: Author
ایک ایسے ملک میں جہاں قومی زبان میں نام لکھنا خواندگی کے طور پر شمار ہوتا ہے، ایک نوجوان پاکستانی شخص نے انگریزی زبان میں ملک کا سب سے پہلا تصوراتی ناول لکھا ہے- انہوں نے ایس-بی-ایس اردو سے اپنے سفر، مشکلات اور آسٹریلیا میں کتاب کو لانچ کرنے کے ارادے پر بات چیت کی. کیانی ٹی-ای-ڈی (TED) پلیٹ فارم پر بھی اسپیکر رہ چکے ہیں-
شئیر