اس میں سکرولنگ سیشن کے بعد ادراک، جذبات اور توجہ میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسکرین ٹائم کے اثرات پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔
یہ ایک نئے دور کا چیلنج ہے - ایک ایسا اثر جسے ابھی مکمل طور پر سمجھا جانا باقی ہے۔
سوئن برن یونیورسٹی کی ڈاکٹر الیگزینڈرا گیلارڈ کا کہنا ہے کہ ان کی نئی تحقیق میں دماغ پر اسکرین ٹائم کے اثرات کا پتہ لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔
____