ریجنل علاقوں کے لئے نئے تارکینِ وطن کی مائیگریشن میں اضافے کا مطالبہ

آسٹریلوی حکومت سے ملک کے ریجنل علاقں کے لیے بیرون ملک سے آنے والوں کی تعداد میں اضافے کے مطالبات سامنے آرہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دیہی اور مضافاتی علاقوں میں کام کرنے والوں کی کمی اور آبادی میں کمی کو دور کرنے کے لیے امیگریشن کی سطح کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔
شئیر