آسٹریلیا میں 2022 کیسا رہا؟

Source: AAP / Getty Images
جب سن 2021 ختم ہوا، زیادہ تر آسٹریلینز ایسے سال کی امید کر رہے تھے جو کم چیلنجنگ ہوگا۔ تاہم،2022 اتنا ہی زیادہ رولر کوسٹر ثابت ہوا جتنا 2021۔ پیچھے مڑ کر دیکھیے اس سال کیا کیا ہوا تھا۔
شئیر
Source: AAP / Getty Images