آسٹریلیا میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں دباؤ میں ہیں۔ RBA کا اس ماہ کیش ریٹ میں اضافے کا فیصلہ بہت سے گھرانوں کو درپیش مالی دباؤ میں اضافہ کر رہا ہے۔ ہم کچھ مفت اور خودمختار امدادی خدمات کو دیکھتے ہیں جو لوگوں کو مالی دباؤ کو سنبھالنے میں مدد کرنے کے لیے دستیاب ہیں۔
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
شئیر





