کہا جاتا ہے کہ آسٹریلیا کی زندگی پاکستان کی زندگی سے قدرے مختلف ہے۔ اس زندگی کی روزمرہ مصروفیات میں انسان کو جہاں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں یہاں آبادکاری کی جستجو کرتے ہوئے بہت سے افراد آپسی رنجشوں کا شکار ہوجاتے ہیں اور نہ چاہتے ہوئے بھی ان میں دوریاں پیدا ہونا اور وقت کے ساتھ رنجشیں بڑھنا شروع ہوجاتی ہیں۔ ان دوریوں کو مٹانے اور رشتوں کے تقدس کو برقرار رکھنے میں فضہ کاشف خان آپ کی مدد کرتی ہیں۔ آئیے ان سے ملتے ہیں اور جانتے ہیں کہ وہ اپنے ادارے لائٹ آف ہیومینیٹی کے ذریعے کیسے دلوں کی دوریاں مٹانے میں لوگوں کی مدد کرتی ہیں۔
- کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
- اردو پرگرام سننے کے طریقے
- “SBS Radio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast
شئیر





