Students walking around the University of New South Wales campus in Sydney, Australia (AAP/Mark Baker, File) Credit: Mark Baker/AP
حکومت کی بیرون ملک سے آنے والوں کی تعداد کو محدود کرنے کی کوششوں میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کی تعداد میں کمی کرنا بھی ہے اور بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں کمی کا اطلاق اگلے تعلیمی سال سے ہو رہا ہے.وزیر تعلیم جیسن کلیئر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کی تعداد پر کیپ بین الاقوامی تعلیم کے شعبے کو بہتر بنائے گی، لیکن بہت سی یونیورسٹیوں نے اس منصوبے کی مخالفت کی ہے۔

_____________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔