سود کی شرح میں دوبارہ اضافے کے ساتھ پراپرٹی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ

Pencil erasing or reducing mortgage interest rate. House logo created by photographer. Concept for reducing interest rate. Source: Getty / Getty Images/-Oxford-
ریزرو بینک آف آسٹریلیا کی طرف سے اس سال چوتھی بار شرح سود میں اضافے کے فیصلے سے گھر کے مالکان پر ڈرامائی اثر ہونے کی توقع ہے۔ تاہم، یہ ان لوگوں کے لیے ایک مثبت تبدیلی ہو سکتی ہے جو اب بھی جائیداد حاصل کرنے کے خواہاں ہیں۔
شئیر