مختصر خبریں : جمعہ 03 اپریل 2026

On-The-Money-NerdWallet-Supplemental-Insurance-Medicare

FILE - Pharmaceuticals are seen in North Andover, Mass., on June 15, 2018. Medicare Supplement Insurance, or Medigap, can fill some potentially pricey “gaps” in Medicare Part A and Part B. For example, before Part A will pay for your hospital stay, you need to pay a deductible of over $1,600 in 2024. With Part B, you’re responsible for 20% of the cost of most outpatient services. (AP Photo/Elise Amendola, file) Credit: Elise Amendola/AP

نئے امریکی محصولات کے تحت، آسٹریلوی ادویات ساز جو امریکہ میں نئی فیکٹریاں نہیں بناتے اور امریکی صارفین کے لیے اپنی قیمتوں میں کمی کرتے ہیں، ان پر 100 فیصد ٹیرف لگیں گے۔ سوفیصد کا ٹیرف پیٹنٹ شدہ دواسازی پر لاگو ہوتا ہے، جس کی شرح ان کمپنیوں کے لیے 20 فیصد تک گر جاتی ہے جو امریکہ میں پیداواری سہولیات بناتی ہیں -


خلیجی تعاون کونسل کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے مسودہ قرارداد کی منظوری دیں۔

جاسم محمد البدیوی نے سلامتی کونسل پر زور دیا کہ وہ اپنی مکمل ذمہ داری سنبھالے اور سمندری راستوں کے تحفظ اور بین الاقوامی جہاز رانی کے محفوظ تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے۔

بحرین نے ایک مسودہ قرارداد پیش کی ہے جس کے تحت ریاستوں کو آبنائے ہرمز سے آزادانہ گزرگاہ کو یقینی بنانے کے لیے طاقت استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

وزیر توانائی کرس بوون کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی ایندھن کی فراہمی اس وقت محفوظ ہے۔ جمعرات کو 300 سے زیادہ پٹرول اسٹیشنوں نے کم از کم کسی ایک قسم کے ایندھن کی کمی کی اطلاع دی ہے۔ وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایندھن کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔

______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) 
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now