Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

مختصر خبریں : جمعرات 04 جون 2026

Treasurer Jim Chalmers at a press conference at Parliament House in Canberra (AAP Image-Mick Tsikas) .jpg

وفاقی حکومت کہتی ہے کہ نئے امریکی ٹیرف کی تجویز، جس کا اطلاق 60 ممالک بشمول آسٹریلیا پر ہوگا، بلا جواز اور غیر ضروری ہے۔امریکہ یہ تجویز کر رہا ہے کہ وہ ممالک جو اپنی سپلائی چینز میں جدید دور کی غلامی کے خاتمے کے لئے کافی کوششیں نہیں کر رہے، ان پر 12.5 فیصد تک ٹیرف عائد کر سکتا ہے۔ ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں جدید دور کی غلامی سے نمٹنے کے لئے سخت قوانین موجود ہیں۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

وفاقی حکومت کہتی ہے کہ نئے امریکی ٹیرف کی تجویز، جس کا اطلاق 60 ممالک بشمول آسٹریلیا پر ہوگا، بلا جواز اور غیر ضروری ہے۔امریکہ یہ تجویز کر رہا ہے کہ وہ ممالک جو اپنی سپلائی چینز میں جدید دور کی غلامی کے خاتمے کے لئے کافی کوششیں نہیں کر رہے، ان پر 12.5 فیصد تک ٹیرف عائد کر سکتا ہے۔ ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں جدید دور کی غلامی سے نمٹنے کے لئے سخت قوانین موجود ہیں۔

 چین نے چار نیوزی لینڈ کے اراکین پارلیمان پر پابندیاں عائد کر دی ہیں کیونکہ انہوں نے پچھلے مہینے تائیوان کا دورہ کیا تھا۔

یہ سیاست دان، جو حکومت اور اپوزیشن دونوں جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں، مبینہ طور پر ایک سال کے لیے چین کی سرزمین، ہانگ کانگ اور مکاؤ میں داخل ہونے سے روکے جا چکے ہیں۔

چینی حکام نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ اگر اراکین پارلیمان دورے کے لیے معافی مانگیں تو پابندیاں کم یا ہٹا دی جائیں گی۔ نیوزی لینڈ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تائیوان کے پارلیمانی دورے ایک طویل مدتی عمل ہیں اور ملک کی ایک چین کی پالیسی سے مطابقت رکھتے ہیں۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now