مختصر خبریں :بدھ 07 جنوری 2026

Adelaide heat

Australians are being urged to heed fire warnings as a severe heatwave pushes temperatures to levels not seen since the Black Summer bushfires. Source: AAP

مللک بھر میں گرمی کی شدید لہر ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہری فائر وارننگز پر نظر رکھیں۔ بیورو آف میٹیرولوجی کے مطابق جنوبی آسٹریلیا، وکٹوریہ، تسمانیا، اے-سی-ٹی اور نیو ساؤتھ ویلز میں ہفتے کے آخر تک شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔


 
نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے سڈنی کے مرکزی کاروباری علاقے میں "گلوبلائز دی انتفادہ" کی تحریر والی جیکٹ پہننے کی وضاحت میں ایک خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔

یہ واقعہ وینزویلا میں امریکی فوجی مداخلت کے خلاف ایک مظاہرے کے دوران پیش آیا۔

گرفتار ہونے والی 53 سالہ خاتون نے "گارڈین" کو بتایا کہ انہوں نے گرفتاری کرنے والے افسران کو چیلنج کیا کہ وہ اس بیان کو ممنوع قرار دینے والی کسی قانون سازی کی وضاحت کریں؛ اور وہ کہتی ہیں کہ ایسا کوئی قانون نہ بتایا گیا اور نہ فراہم کیا گیا۔

نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے اس گرفتاری کے بارے میں کیے گئے سوالات کا کوئی جواب نہیں دیا۔

بونڈائی دہشت گردانہ حملے کے چھ دن بعد، پرئیمئر کرس منس نے کہا تھا کہ وہ مجوزہ نئے نفرت انگیز تقریر قوانین کے تحت "گلوبلائز دی انتفادہ" کو ممنوع قرار دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand