Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

مختصر خبریں: جمعرات 11 جون 2026

Strait Of Hormuz - US-Iran Conflict - Photo Illustration

The Strait of Hormuz is pictured through a magnifying glass in this photo illustration, as the Iran conflict continues to restrict shipping through the key oil transit route, through which around 20% of global crude supply passes, fueling volatility in energy markets. Taken in Brussels, Belgium, on 6 April 2026. (Jonathan Raa / Sipa USA) *** Strictly for editorial news purposes only *** Source: SIPA USA / Jonathan Raa/Jonathan Raa/Sipa USA

امریکی سیکریٹری دفاع، پیٹ ہیگستھ، کہتے ہیں کہ ایران پر دوبارہ حملوں کی منصوبہ بندی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توقعات کو پورا کرنے والے معاہدے کے حصول کے بارے میں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی ایران پر "زور دار" ہوگی اور صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ یہ حملے ایران کی طرف سے فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے مبینہ واقعے کا مزید جواب ہیں۔

تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

امریکی سیکریٹری دفاع، پیٹ ہیگستھ، کہتے ہیں کہ ایران پر دوبارہ حملوں کی منصوبہ بندی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توقعات کو پورا کرنے والے معاہدے کے حصول کے بارے میں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی ایران پر "زور دار" ہوگی اور صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ یہ حملے ایران کی طرف سے فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے مبینہ واقعے کا مزید جواب ہیں۔

وزیر اعظم انتھونی البانیز مشرق وسطیٰ میں لڑائی کی تازہ ترین تجدید کے پیش نظر ایندھن کی ایکسائز کٹوتی میں توسیع کو مسترد نہیں کر رہے ہیں۔

26.3سینٹس فی لیٹر کٹوتی مہینے کے آخر میں ختم ہونے والی ہے۔

مسٹر البانی کا کہنا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر "شدید فکر مند" ہیں اور انسانی اثرات اور عالمی اقتصادی مضمرات کی وجہ سے کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت آسٹریلیا کے لیے مزید ایندھن کو محفوظ بنانے کی کوششیں جاری رکھے گی، ملک میں جنگ شروع ہونے سے پہلے کے مقابلے میں اب زیادہ ذخیرہ موجود ہے۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now