مختصر خبریں: پیر 13 اکتوبر 2025

Qantas aircraft are seen at Sydney Airport, in Sydney, Wednesday, August 22, 2018. (AAP Image/Dan Himbrechts) NO ARCHIVING

Qantas aircraft are seen at Sydney Airport, in Sydney, Wednesday, August 22, 2018. Source: AAP / AAP Image/Dan Himbrechts

ہیکرز کی جانب سے 5.7 ملین صارفین کا ذاتی ڈیٹا آن لائن لیک کرنے کے بعد Qantas کو ممکنہ بھاری جرمانے کا سامنا ہے۔


ہیکرز کی جانب سے 5.7 ملین صارفین کا ذاتی ڈیٹا آن لائن لیک کرنے کے بعد Qantas کو ممکنہ بھاری جرمانے کا سامنا ہے۔ ایئر لائن ان چھ عالمی کمپنیوں میں سے ایک تھی جسے سائبر گروپ Scattered LAPSUS$ Hunters نے نشانہ بنایا تھا،

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے اسرائیل اور مصر روانہ ہو گئے ہیں۔

 افغانستان کا کہنا ہے کہ اس کی افواج نے رات بھر کی سرحدی کارروائیوں میں (12 اکتوبر کو مقامی وقت)) کے جواب میں 58 پاکستانی فوجیوں کو ہلاک کر دیا.پاکستانی فوج نے ہلاکتوں کے اعداد و شمار بہت کم بتاتے ہوئے کہا کہ 23 فوجی مارے گئے۔ یاد رہے ہفتے کے شروع میں، افغان حکام نے پاکستان پر دارالحکومت کابل اور ملک کے مشرق میں ایک مارکیٹ پر بمباری کا الزام لگایا تھا۔ پاکستان نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand