قائم مقام وزیر اعظم رچرڈ مارلس کا کہنا ہے کہ سپر اینویشن ٹیکس میں اعلان شدہ تبدیلیاں سپر منصوبے پر تنقید کے جواب میں نہیں ہیں۔
مواصلات کی وزیر انیکا ویلز نے 13 سے 16 سال کے بچوں کے لیے حکومت کے سوشل میڈیا پابندی کی قومی تشہیری مہم کا اعلان کیا۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے
“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے