Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

ہفتہ رفتہ : جمعہ 15 مئی 2026

APTOPIX Trump China

President Donald Trump, left, stands with Chinese President Xi Jinping at the Temple of Heaven on Thursday May 14, 2026, in Beijing. (AP Photo/Mark Schiefelbein) Source: AP / Mark Schiefelbein/AP

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے ایران کے ساتھ امن کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے بیجنگ میں مذاکرات کے لیے ملاقات کی، یہ نو سالوں میں کسی امریکی صدر کا پہلا دورہ چین ہے۔


تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے ایران کے ساتھ امن کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے بیجنگ میں مذاکرات کے لیے ملاقات کی، یہ نو سالوں میں کسی امریکی صدر کا پہلا دورہ چین ہے۔


 

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر شی بھی آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلتا دیکھنا چاہیں گے۔

مسٹر ٹرمپ نے چین کے 200 بوئنگ طیاروں کا آرڈر دینے کے منصوبے کی بھی تصدیق کی ہے، حالانکہ ابھی تک کسی بڑے معاہدے کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

دونوں رہنما امریکی صدر کی واشنگٹن واپسی سے قبل چائے کے استقبالیہ میں شرکت کریں گے ۔

  

پناہ گزینوں اور مہاجرین کے وکلاء نے اپوزیشن لیڈر کی بجٹ جوابی تقریر کو تارکین وطن اور پناہ کے متلاشیوں کو ولن یا دشمن بنانے اور تقسیم کو بھڑکانے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپوزیشن لیڈر اینگس ٹیلر نے آسٹریلیا کے عارضی امیگریشن ان ٹیک کو ملک بھر میں تعمیر ہونے والے نئے گھروں کی تعداد سے براہ راست جوڑ کر آسٹریلیا کی تاریخ میں امیگریشن میں سب سے بڑی کٹوتیوں میں سے ایک فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ صحیح تعداد انتخابات کے قریب سامنے آئے گی۔ انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ صرف آسٹریلوی شہری ہی فلاحی ادائیگیوں اور آسٹریلیا میں این ڈی آئی ایس تک رسائی کے اہل ہوں گے

___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now