Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

مختصر خبریں :جمعرات 14 مئی 2026

A shopper is seen carrying a reusable plastic bag at a Coles Sydney CBD store, Sydney, Monday, July 2, 2018.

A shopper is seen carrying a reusable plastic bag at a Coles Sydney CBD store, Sydney, Monday, July 2, 2018. Source: AAP

فیڈرل کورٹ کے ایک بڑے فیصلے میں، کولز اپنی "ڈاؤن ڈاؤن" قیمت مہم کے ذریعے خریداروں کو گمراہ کرتے ہوئے پایا ہے۔ جسٹس مائیکل اوبرائن نے پایا کہ اے ٹرپل سی کیس میں جانچے گئے 14 نمونوں میں سے 13 پروموشنز گمراہ کن تھیں اورقیمتوں میں در اصل کوئی کمی یا چھوٹ نہیں تھیں۔


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


فیڈرل کورٹ کے ایک بڑے فیصلے میں، کولز اپنی "ڈاؤن ڈاؤن" قیمت مہم کے ذریعے خریداروں کو گمراہ کرتے ہوئے پایا ہے۔ جسٹس مائیکل اوبرائن نے پایا کہ اے ٹرپل سی کیس میں جانچے گئے 14 نمونوں میں سے 13 پروموشنز گمراہ کن تھیں اورقیمتوں میں در اصل کوئی کمی یا چھوٹ نہیں تھیں۔


صارفین پر نظر رکھنے والے ادارے نے الزام لگایا کہ کولز نے مصنوعات کی قیمتوں میں عارضی طور پر اضافہ کر دیا، اور پھر پہلے اضافہ کی گئی رقم کم کرتے ہوئے بھی اصل قیمت سے زیادہ پیسوں کی خاص تشہیر کی گئی کہ اشیا کی قیمت کم کی گئی ہے

جج نے فیصلہ دیا کہ اس پرموشن سے عام صارفین کو گمراہ کرنے کا امکان ہے۔

جرمانے کا فیصلہ بعد کی تاریخ میں کیا جائے گا، کولز کو ممکنہ طور پر کروڑوں ڈالر کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وول ورتھ کے خلاف اسی طرح کا اے ٹرپل سی کیس ابھی بھی فیصلے کا منتظر ہے۔

___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now