ہفتہ رفتہ : جمعہ 15 اگست 2025

Donald Trump leaves Trump Tower

Donald Trump ist wieder Präsident der USA Credit: Niyi Fote/TheNews2/Cover Images/AAP Image

غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے، وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی خبروں پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستان اور جزیرہ نما ملک مائکرونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم۔


صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے کہ الاسکا میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی میزبانی ماسکو کی جیت کے مترادف ہے۔

صدر ٹرمپ چند گھنٹوں میں اینکریج میں صدر پوتن سے ملاقات کرنے والے ہیں، لیکن ان کا کہنا ہے کہ روسی صدر اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ فالو اپ بات چیت زیادہ اہم ہوگی۔
 
اسرائیلی صحافی بدھ (13 اگست) کو غزہ میں صحافیوں کے قتل کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لیے تل ابیب میں جمع ہوئے ہیں۔

اسرائیل نے جان بوجھ کر صحافیوں کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں سے بہت سے اسلامی عسکریت پسند گروپوں کے ارکان تھے، جو پریس کی آڑ میں کام کر رہے تھے۔


 
_________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردوپرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand