تقریباً 12.30 بجے بندش نے کمپیوٹر کے معاونتی ڈسپیچ سسٹم کو ختم کر دیا، ہنگامی کال آپریٹرز کو معلومات ریکارڈ کرنے کے لیے قلم اور کاغذ کے استعمال پر مجبور کر دیا۔
حزب اختلاف کی ایمرجنسی سروسز کے ترجمان ڈینی اوبرائن کا کہنا ہے کہ آہستہ آہستہ آن لائن ہونے سے پہلے یہ سسٹم کئی گھنٹوں کے لیے بند تھا۔
اپوزیشن لیڈر بریڈ بیٹن کا کہنا ہے کہ بندش سروس کے ساتھ بہت بڑے مسئلے کی علامت ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ ملک بھر کے وزرائے تعلیم جمعہ [[17 اکتوبر]] کو ملاقات کریں گے تاکہ ایک نئے قومی معیار کے قیام کے اگلے مراحل پر غور کیا جا سکے۔
جس کا مقصد اینٹی بُلینگ یا اسکولوں میں تضحیک آمزی رویے کا خاتمہ ہے۔ جیسن کلئیر کا کہنا ہے کہ وزراء اینٹی بُلینگ اقدامات پر وفاقی حکومت کے تیز رفتار جائزے کی نتائج پر غور کریں گے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: منگل 14 اکتوبر 2025
___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔