یورپی یونین نے آسٹریلیا کے ساتھ سیکورٹی تعلقات کو مضبوط کرنے کی تجویز پیش کی ہے، یہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وزیر اعظم انتھونی البانیزی پوپ لیو کے افتتاحی اجتماع کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مذاکرات جاری ہیں
ہنگامی عملہ نیو ساؤتھ ویلز میں ہائی الرٹ پر ہے، کیونکہ تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش نے ریاست کے بڑے حصوں کو تباہ کر رکھا ہے۔
شمالی نیو ساؤتھ ویلز میں سیلاب کے باعث گاڑیوں میں پھنسے آٹھ افراد میں سے کم از کم ایک شخص کو ہسپتال لے جایا گیا، ریاستی ایمرجنسی سروس نے ہفتے کے آخر میں مدد کے لیے کی گئی 250 سے زیادہ کالوں کا جواب دیا۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ :جمعہ 16 مئی 2025
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنکپرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئےاپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے