انتھونی البانیزی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلے سے طے ملاقات نہیں کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیویٹ نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ صدر ٹرمپ کا جی 7 میں دن بہت اچھا گزرا، لیکن وہ طے شدہ وقت سے پہلے روانہ ہو جائیں گے
اس اعلان سے ایک گھنٹہ قبل صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے دارالحکومت تہران کے لوگوں کو فوری طور پر وہاں سے چلے جانا چاہیے۔
وکٹورین حکومت کے میلبورن کے ارد گرد تمام پبلک ہاؤسنگ ٹاورز کو گرانے اور دوبارہ تیار کرنے کے منصوبے پر قانونی کارروائی جاری ہے۔
حکومت کا کہنا ہے کہ 1960 اور 70 کی دہائیوں میں تعمیر کی گئی عمارتیں اب مقصد کے لیے موزوں نہیں ہیں اور ان کی دیکھ بھال اور اپ گریڈ کرنے پر بدلنے سے زیادہ لاگت آئے گی۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: پیر 16 جون 2025
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے