آسٹریلیا کے تمام مکاتب فکر کی جانب سے حملے کی مذمت کے ساتھ واقعے کو تکلیف دہ قرار دیا گیا ہے, اے بی سی اور بی بی سی نے تصدیق کی ہے کہ حملہ بھارتی شہری تھا اور انڈین پاسپورٹ پر اپنے بیٹے کے ساتھ فلپائن بھی گیا تھا۔ منیلا میں حکام نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ 50 سالہ ساجد اکرم نے حال ہی میں انڈین جبکہ ان کے بیٹے نے آسٹریلوی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا تھا۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ : جمعہ 12 دسمبر 2025
خزانچی جم چالمرزمالی سال کے وسط میں بجٹ اپ ڈیٹ میں وفاقی بجٹ میں پانچ اعشاریہ چار ارب ڈالر کی بہتری ظاہر کی ہے، اگرچہ خسارہ پانچ برس کی بلند ترین سطح پر ہے۔
____




