عدالت کی جانب سےآسٹریلیا کی سب سے بڑی ایئر لائن کو 90 ملین ڈالر کا تاریخی جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔وفاقی ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ اجرت میں اضافے اور افراط زر سمیت اہم اقتصادی اشاریوں نے ملک کو معاشی اصلاحات کے لیے ایک مثالی پوزیشن میں ڈال دیا ہے۔
آسٹریلین سروسز یونین گھر جہاں ممکن ہو گھر سے کام کرنے کے لئے فیئر ورک کمیشن کے پاس درخوست جمع کرائے گی۔
درخواست میں اس بات کا بھی احاطہ کیا جائے کہ گھر پر کام کو آجروں کی جانب سے تنخواہ یا اصلاحات میں مول تول کے لئے استعمال کیا جائے ان انتباہات کے ساتھ کہ مصنوعی ذہانت ایسی ملازمتوں کی جگہ لے سکتی ہے جو دفاتر میں آئے بغیر یا دور سے کی جاسکتی ہیں۔
X پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم البانیزی نے کہا کہ انہوں نے برطانیہ، فرانس اور صدر زیلینسکی کے ساتھ دیگر رہنماؤں سے بھی گفتگو کی، جس میں انہوں نے 'منصفانہ اور پائیدار امن کے حصول کے لیے اگلے اقدامات' کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔





