شدید بارش کے باعث سڈنی کے شمال مغرب میں میک ڈونلڈ دریا میں کار گرنے کے بعد لاپتہ ہونے والے دو افراد کی تلاش جاری ہئے
اس واقعے کے بعد، حکام ایک بار پھر لوگوں پر زور دے رہے ہیں کہ وہ سیلابی پانی میں گاڑی نہ چلائیں۔
نیو ساؤتھ ویلز اور جنوب مشرقی کوئنز لینڈ کا بیشتر حصہ کل بروز جمعہ دوپہر تک بارش کی لپیٹ میں رہے گا۔
کوئنز لینڈ کے گولڈ کوسٹ سے نیو ساؤتھ ویلز کے الوارا علاقے تک اگلے 24 گھنٹوں میں 40 سے 80 ملی میٹر کی توقع کی جا سکتی ہے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: بدھ 20 اگست 2025
____