سڈنی میں ہونے والے چاند رات فیسٹول نے مسلمانوں کے لئے مل کر عید کی خوشیاں منانے اور مختلف ثقافتوں کے رنگ ظاہر کرنے کا موقع فراہم کیا
اس فیسٹول کی خاص بات یہاں شرکاء کی بڑی تعداد کے ساتھ آمد کے علاوہ ہر مذہب اور ثقافت کے افراد کا اس جشن میں شامل ہونا بھی تھا ۔
شرکاء نے جہاں یہ بتایا کہ اس فیسٹول نے انہیں گھ رکی یاد دلا دی ہے وہیں کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ اس طرح کی تفریبات اپنی ثقافت سے جڑنے اور عید کو بالکل گھر کی طرح منانے کا موقع دیتی ہیں۔
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے




