ہفتے کے آخر میں فلسطینی حامی مارچ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ فلسطین کے لیے آسٹریلیا کی حمایت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، اور وہ اس سے بھی بڑے مظاہروں کی پیش گوئی کرتے ہیں۔
فلسطین ایکشن گروپ کا تخمینہ ہے کہ سڈنی اور میلبورن دونوں شہروں میں تقریباً 100,000 مظاہرین جبکہ 50,000 برسبین میں موجود تھے، دوسری جانب پولیس نے کہا کہ سڈنی اور میلبورن میں مظاہرین 10,000 کے قریب تھے۔
وفاقی پارلیمان میں آگلے 15 دن تک صحت ، رہائش اور اجرت کے معاملات حاوی نظر آتے ہیں،ہاؤسنگ کا مسئلہ بھی نمایاں ہونے کی توقع ہے، پہلے گھر کے خریدار کی گارنٹی اسکیم کو آگے لایا جائے گا، اور گذشتہ ہفتے کی پیداواری بات چیت کے بعد ترقی کو تیز کرنے کا منصوبہ ہے۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ: جمعہ 22 اگست 2025
____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔